عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 171574
جواب نمبر: 17157401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1099-938/D=10/1440
اگر وہ مسلمان ہے تو اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں تعزیت کی مدت کے متعلق ایک سوال کرنا چاہتاہوں۔ اگر کوئی شخص جمعرات کو انتقال کرجائے مثال کے طور پر عشاء کی نماز کے بعد اور ایک بجے دوپہر میں دفن کیا جاتا ہے، تب اس کا تیسرا دن کب ہوگا سنیچر کو یا اتوار کو۔ کیوں کہ شمسی کیلنڈر کے مطابق اس کا انتقال جمعرات کو ہوا لیکن اسلامک کیلنڈر کے مطابق یعنی قمری کیلنڈرکے مطابق اس کا انتقال جمعہ کو ہوا، کیوں کہ قمری کیلنڈر مغرب کی نماز کے بعد بدلتا ہے۔ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں۔
9057 مناظرکچھ دن پہلے میں نے ایک مضمون پڑھا تھا جس میں لکھا تھا کہ انسان کو مرنے سے کچھ دن پہلے اپنی موت کے بارے میں معلوم ہوجاتا ہے کیوں کہ اسے اپنی موت کی نشانیاں نظر آجاتی ہیں جیسے اس کی سانس ٹھنڈی ہوجاتی ہے اس کے ناک تیڑھی ہوجاتی ہے وہ خواب میں خود کو جنوبی طرف جاتے ہوئے دیکھتا ہے وغیرہ۔ مہربانی فرماکر مجھے بتائیں کہ شریعت کے اعتبار سے یہ باتیں کتنی صحیح ہیں؟
13827 مناظرمیت کا ویڈیو بنانا کیسا ہے؟
6740 مناظربہت سارے علمائے کرام کہتے ہیں کہ کلمہ( لاالہ اللہ) کا ستر ہزار یا ایک لاکھ پچیس ہزار مرتبہ پڑھنا اور اس کو بطور ایصال و ثواب کے کسی متوفی شخص کو بھیجنا بہت بڑا ثواب ہے،جیسے کہ اس سے مردہ کو قبر کے عذاب سے چھٹکارا مل جائے گا۔ کچھ علماء کہتے ہیں کہ یہ کتاب فضائل اعمال میں مذکورہے۔کیا یہ قول کسی قرآنی آیت یا مستند حدیث پر مبنی ہے؟ برائے کرم صحیح حوالوں کے ساتھ قرآن اور حدیث سے اس حقیقت کو واضح کریں۔
6023 مناظرکیا میں اپنی متوفی والد کی طرف سے صلوة
التسبیح پڑھ سکتاہوں؟(۲) کیا
سجدہ میں قرآن پڑھنا جائز ہے؟(۳) کیابغیر
وضو کے یاد کئے ہوئے قرآن کو دہرانا درست ہے؟
دوسری جگہ دفن کرنے کی وصیت
4510 مناظرکیا انتقال کے بعد بیوی کو دیکھنے کی اجازت نہیں ؟
3907 مناظر