عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 169153
جواب نمبر: 16915301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 624-504/SN=07/1440
نماز جنازہ خود دعا ہے، اس میں میت کے لئے مغفرت کی دعا کی جاتی ہے، اس کے بعد ہاٹھ اٹھا کر دعا کرنا خواہ کسر صفوف سے پہلے ہو، یا کسر صفوف کے بعد ہو، بے محل بلکہ بدعت ہے، لہٰذا اس سے احتراز کرنا چاہئے۔
إذا صلیتم علی المیت فأخلصوا لہ الدعاء (رواہ ابوداوٴد: ۳۱۹۹) لایقوم بالدعاء بعد صلاة الجنائز ، لأنہ دعا مرّة ، لأن أکثرہا دعاء ۔ (البزازیة: ۱۰/۵۳، ط: اتحاد: دیوبند ، التاتارخانیة: ۱/۶۲۰) ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہماری مسجد کے امام جب نماز جنازہ پڑھاتے ہیں تو اس کے بعد وہ اجتماعی دعا کرتے ہیں۔ کیا یہ بدعت ہے یا جائز ہے؟
3150 مناظرتجہیز وتكفین كے لیے سركاری امداد لینا كیسا ہے؟
4427 مناظرظلما قتل ہونے والا شخص اور جہیز کی وجہ سے قتل شدہ عورت کیا حقیقی شہید کہلائیں گے
12028 مناظرچاروں اماموں میں سے کیا کسی امام کا یہ عقیدہ ہے کہ روح اس دنیا میں موت کے بعد رہتی ہے؟ برائے کرم جواب عنایت کریں۔
3009 مناظرکیا اولیاء اللہ کی قبروں کی زیارت کے لیے جانا اور ان کے وسیلہ سے دعا مانگنا جائز ہے؟(۲) اور یہ بھی بتادیں کہ کیا عورتوں کا قبروں پر جانا جائز ہے؟
5553 مناظر