• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 165717

    عنوان: كیا ذہان نام رکھ سکتے ہیں؟

    سوال: ذہان (Zihan) کا کیا مطلب ہے؟ کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 165717

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa :173-107/B=2/1440

    ” ذہان“ کا لفظ لغت میں نہیں ملا۔ ہاں ذَہِین کا لفظ آتا ہے ا س کے معنی سمجھدار اور عقلمند کے آتے ہیں۔ یہ نام آپ رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند