عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 160189
جواب نمبر: 16018901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:716-620/D=7/1439
مردوں کے ساتھ عورتوں کا نماز جنازہ میں شریک ہونا متوارث نہیں ہے یعنی صحابہٴ کرام کے زمانہ میں عملی توارث نہیں ہے، مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے عن الوصافی قال کنت عند عمر بن عبدالعزیز فکتب إلی عبد الحمید، انظر من قبلک من النساء فلا یحضرن جمعة ولا جنازة، فإنہ لا حق لہن في جمعة ولا جنازة (مصنف ابن ابی شیبہ رقم: ۵۱۵۱باب فمن لا تجب علیہ الجمعة)
اس سے معلوم ہوا کہ عورتوں پر جمعہ اور جنازہ کی نماز نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جنازہ كی نماز پڑھنے كے بعد میت كا چہرہ دیكھنا؟
5085 مناظرکیا مرنے کے بعد نکاح ختم ہوجاتا ہے، شوہر بیوی کے لیے اور بیو ی شوہر کے لیے محرم رہتے ہیں؟ (۲) کیا موت کے بعد شوہر بیوی کی اور بیو ی شوہر کی لاش کودیکھ سکتے ہیں اورچھو سکتے ہیں؟
25166 مناظرمیں یہ جاننا چاہتاہو ں کہ جب کسی شخص کا انتقال ہوتا ہے تو کیا اس کی روح اس کے مکان میں واپس آتی ہے یا ان لوگوں کو جو کہ اس کی قبر کی زیارت کرتے ہیں ان کو دیکھتی اور محسوس کرتی ہے یا اس طرح کی کوئی اور چیز ؟ مزید برآں ، کیا کوئی عورت قبرستان جاسکتی ہے یا کوئی شرط ہے جس کے ساتھ اس کو اجازت ہے؟ میرا آخری سوا ل یہ ہے کہ کیا ہر فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا بدعت ہے یا اس عمل کے لیے کچھ مستند حوالہ ہے؟
3234 مناظرظلما قتل ہونے والا شخص اور جہیز کی وجہ سے قتل شدہ عورت کیا حقیقی شہید کہلائیں گے
12025 مناظرقبر میں پنّی لگانا جائز ہے یا نہیں ؟
9684 مناظر