عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 159446
جواب نمبر: 15944601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:741-627/sd=7/1439
قبرستان میں ایسی جگہ جہاں سامنے قبریں نہ ہوں ، نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں آپ سے یہ سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ قبرستان میں اگربتی، موم بتی، پھول، چادر چڑھانا کیا یہ سب صحیح ہے؟
1914 مناظرڈھہ جانے کے اندیشے سے قبر کو پختہ کرنا
3732 مناظرہم اپنے افراد خانہ کو ایصال ثواب پہنچانے کے لیے قرآن کی تلاوت کرتے ہیں، مسجدوں میں جائے نماز کا انتظام کرتے ہیں، وضو خانے تعمیر کرتے ہیں، مساجد کی تعمیر کے لیے روپئے سے مدد کرتے ہیں، اور عمل صالح کرتے ہیں، کیا یہ جائز ہے؟ کیا مرحومین کو ثواب پہنچے گا؟ براہ کرم، اس کی وضاحت فرمائیں۔
1856 مناظرکیا کسی کافر کی موت کی خبر سن کر ?انا للہ وانا إلیہ راجعون? کہنا چاہیے۔ اگر نہیں تو پھر کیا کرنا چاہیے؟ اگر کسی کافر کے ساتھ تعزیت کرنی ہو تو کیسے کریں؟
14157 مناظرکیا انسان کی پیدائش اور موت کا دن اس کی پیدائش کے دن سے پہلے ہی مقرر ہوجاتا ہے؟ کیا کسی حالت میں موت کا دن بدل سکتا ہے؟
3192 مناظراگر کوئی عورت اپنے شوہر کو زہر دے کر مار ڈالے تو اس کو یوم قیامت کیا سزا ملے گی؟ اور کیا شوہر کو شہید سمجھا جائے گا؟
2417 مناظرمیت کے غیر ضروری بال کاٹنا
3356 مناظرکیاغیرمسلم شخص مسلمان کی قبر پر مٹی ڈال سکتاہے
5396 مناظر