عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 157781
جواب نمبر: 15778101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 380-340/M=4/1439
حنفیہ کے یہاں نماز جنازہ میں دونوں طرف سلام پھیرنا راجح ہے اس لیے آپ صورت مسئولہ میں ایک سلام امام کی اقتداء میں پھیر کر دوسری طرف خود سے سلام پھیر لیا کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
عورتوں کا قبرستان جانا کیوں منع ہے؟ مزارات پر عورت کیا جاسکتی ہے؟ اگر نہیں کیوں؟
19966 مناظرکیا وبائی مرض میں انتقال کرنے والا شہید ہوتا ہے؟
3726 مناظرجس مردے کو غسل دیا جائے اس کے پاخانہ کی جگہ اگر نجاست بہت زیادہ ہو تو کیا اس کو دیکھ کر اچھی طرح سے صاف کرسکتے ہیں کیوں کہ بنا دیکھے اس کی صفائی ممکن نہیں؟(۲) دوسری بات یہ کہ کیا مردے کو غسل دینے کے بعد غسل دینے والے کا غسل کرنا ضروری ہے؟
4241 مناظرایک شخص کو مردہ حالت میں پایا گیا اس کے بدن سے گوشت وغیرہ گل کر گر رہے تھے اورکیڑے لگ چکے تھے اور اس میں سے شدید بدبو بھی آرہی تھی۔ اس کے کپڑے سے اسے پہچانا گیا۔ کیا کہتے ہیں علمائے کرام اس کے بارے میں کہ اس کو غسل دیا جائے گا یا نہیں اور اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی یا نہیں؟
3425 مناظرمیں نے دیکھا ہے کہ بہت سارے لوگ مردہ کو ثواب پہنچانے کے لیے کھانے پر کھانے سے پہلے ختم دیتے ہیں۔ میرے گھر والے بھی یہ کرتے ہیں۔ کیا یہ درست ہے؟ برائے کرم درج ذیل کے بارے میں میرے تصور کو واضح کریں: (۱)کیا [یا رسول اللہ] کہنا درست ہے؟ (۲)کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام سنتے وقت انگوٹھہ کو چومنادرست ہے؟
2910 مناظرشہید حقیقی کو غسل اور کفن نہ دینا عزیمت ہے یا رخصت؟
6021 مناظرکیا حضرت مولانا سید محمد انور شاہ صاحب رحمہ اللہ کی قبر اطہر پکی ہے اور اس پرکتبہ لگا ہوا ہے، اور کیا قبر پر کتبہ لگانا جائز ہے کہ نہیں؟
2792 مناظریہ سوال میری ماں کے سلسلہ میں ہے جن کا انتقال 03.09.1999 میں بیماری کے بعد ہوا۔ رسم کے مطابق ان کی تدفین ایک قریبی قبرستان میں ہوئی۔ تقریباً 37مہینوں کے لمبے وقفہ کے بعد ایک رشتہ دار کے ذریعہ ہمیں اطلاع ملی کہ ان کی قبر پیر کی طرف سے ٹوٹ گئی ہے اوران کا جسم کھل گیا ہے۔ نتیجتاً میں ایک عالم صاحب کے ساتھ وہاں گیا اور میں نے دیکھا کہ تین چار لکڑی کے تختے جو کہ جسم پر رکھے گئے تھے ٹوٹ گئے ہیں۔ سورج کی روشنی میں ہم نے دیکھا کہ ان کا چہرہ تروتازہ تھا اور بالکل چمک رہا تھا اورمرجھاہٹ اور زوال کی کوئی علامت نہیں تھی۔ جن لوگوں نے ان کو زندگی میں دیکھا تھا انھوں نے کہا کہ وہ توایسی ہی لگ رہی ہیں جیسا کہ وہ زندہ ہونے کی حالت میں تھیں۔کچھ لوگوں نے یہاں تک کہا کہ یہ ایک معجزہ ہے کہ ایک لاش قبر میں 37مہینہ رہنے کے بعد بھی مرجھاہٹ کی کوئی علامت نہیں رکھتی ہے اور خوبصورت اور چمک دمک والے چہرہ کے ساتھ ہے۔حتی کہ کفن کے کپڑے بھی صحیح و سالم تھے۔ ان کے جسم میں اور اس کے اطراف میں کیڑوں مکوڑوں کی کوئی علامت نہیں تھی۔ یہ بات علاقہ میں بہت ہی غیر معمولی واقعہ تھا۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ایسا کیوں ہوا؟ اس کی کیا اہمیت ہوگی؟ کیا اللہ کی جانب سے ہمارے لیے اس میں کوئی پیغام ہے؟ آپ اس پر اوراس کی اہمیت اور اس کی افادیت پر روشنی ڈالیں۔ برائے کرم ہماری رہنمائی کریں اس کی اہمیت، الجھاؤ، شاخ وغیرہ پر اور ہمیں اس سے کیا سبق لینا چاہیے اس پر روشنی ڈالیں۔ نیز ہمیں ہمارے والدین کے ایصال و ثواب کے لیے مزید راستہ بتائیں۔
3226 مناظر