• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 15761

    عنوان:

    اگر کوئی مسلمان کافی تکلیف سے وفات پاتا ہے توکیا اس تکلیف کی وجہ سے اس کے گناہوں میں کمی ہوسکتی ہے؟

    سوال:

    اگر کوئی مسلمان کافی تکلیف سے وفات پاتا ہے توکیا اس تکلیف کی وجہ سے اس کے گناہوں میں کمی ہوسکتی ہے؟

    جواب نمبر: 15761

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1418=1418/1430/م

     

    جی ہاں، بوقت موت تکلیف کی وجہ سے گناہ میں کمی یا درجات میں بلندی ہوتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند