• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 15631

    عنوان:

    جس آدمی نے خود کشی کی ہو کیا اس کی نما ز جنازہ پڑھنا جائز ہے؟

    سوال:

    جس آدمی نے خود کشی کی ہو کیا اس کی نما ز جنازہ پڑھنا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 15631

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1355=1046/1430/ل

     

    خود کشی کرنے والے پر بھی جنازہ کی نماز پڑھی جائے گی کما فی کتب الفقہ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند