عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 156163
جواب نمبر: 15616301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 226-189/M=2/1439
مرنے کے بعد چالیسواں کرنا بدعت ہے اور زندگی میں بھی چالیسواں بے معنی اور فضول ہے اس سے بھی بچنا چاہئے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا عورت کو
قبرستان جانا جائز ہے؟ کیا جب قبرستان میں کوئی نہ ہو تووہ وہاں جاسکتی ہے؟ کیا وہ
قبرستان میں پورے دوپٹہ سے اپنے آپ کو ڈھک کرکے اور چہرہ او رہتھیلی کھلی ہو تو
جاسکتی ہے؟ میں نے سنا ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا حضرت محمد صلی اللہ
علیہ وسلم کے روضہ مبارک پر گئی تھیں۔ وہ کیا شرائط ہیں جن کے ساتھ عورتیں قبرستان
میں جاسکتی ہیں؟ اگر یہ جائز نہیں ہے تو برائے کرم حدیث اور قرآن یا کسی واقعہ یا
کسی مضبوط علت سے دلیل عنایت فرماویں ؟
جب ہم حج یا عمرہ کے لیے سعودی عرب جاتے ہیں
تو تقریباً ہر فرض نماز کے بعد نماز جنازہ ہوتاہے اور ہم بھی جنازہ پڑھتے ہیں اور
جب امام سلام پھیرتے ہیں تو صرف دائیں جانب سلام پھیرتے ہیں تو کیا ہم بھی صرف دائیں
طرف سلام پھیریں یا دونو ں طرف؟
بہت سارے علمائے کرام کہتے ہیں کہ کلمہ( لاالہ اللہ) کا ستر ہزار یا ایک لاکھ پچیس ہزار مرتبہ پڑھنا اور اس کو بطور ایصال و ثواب کے کسی متوفی شخص کو بھیجنا بہت بڑا ثواب ہے،جیسے کہ اس سے مردہ کو قبر کے عذاب سے چھٹکارا مل جائے گا۔ کچھ علماء کہتے ہیں کہ یہ کتاب فضائل اعمال میں مذکورہے۔کیا یہ قول کسی قرآنی آیت یا مستند حدیث پر مبنی ہے؟ برائے کرم صحیح حوالوں کے ساتھ قرآن اور حدیث سے اس حقیقت کو واضح کریں۔
5180 مناظرہمارے محلہ میں ایک جگہ ہے جہاں چار دیواروں کے بیچ میں دو مزاریں ہیں۔ انھیں چار دیواروں کے اطراف اتنی جگہ ہے کہ ہم وہاں پر کچھ وقت کے لیے کھیلنے لگتے ہیں ۔آج ہمارے محلہ کے ایک شخص نے جو کہ بہت ہی بھلے اورنیک آدمی ہیں آکر کہاکہ یہاں ان مزاروں کے اطراف مت کھیلا کرو۔ وہاں کوئی سن رہا ہے، اسے تکلیف ہوگی۔ اورانھوں نے یہ بھی کہا کہ یہ بابا تمہیں پٹخ دیں گے تو تمہیں سمجھ میں آئے گا۔ مجھے معلوم ہے کہ قبریں پکی نہیں بنانی چاہیے۔ میرا آپ سے یہ سوال ہے کہ: (۱) اگر کسی قبر پر پکی دیواریں کھڑی کر دی گئیں ہوں تو ان کا کیا کیا جائے؟ (۲) اگر ہمیں معلوم نہ ہو کہ قبر کس کی ہے یا قبر ہے کی بھی نہیں اوروہاں کوئی مزار ہو تو اس کے اطراف کھیلنا کیسا ہے؟ (۳) اورکیا کوئی مرنے والا اگر نیک شخص بھی ہو یا کوئی دین دار آدمی ہو تو کیا وہ کسی کو اٹھاکر پٹخ بھی سکتے ہیں؟ (۴) اور ایک خاص سوال کہ کیا قبر کے آس پاس یا اس کے اوپر کھیلنے پر کسی مرنے والے کو جس کی قبر ہو اسے تکلیف بھی پہنچتی ہے؟ برائے مہربانی ان تمام سوالوں کے جواب تفصیل سے اور حدیث اور قرآن کی روشنی میں دیجئے۔
4987 مناظرمیت دفنانے كے بعد سرہانے اور پائتی كھڑے ہوكر سورہٴ بقرہ كا شروع اور آخر پڑھا جاسكتا ہے؟
6914 مناظرقادیانی کی قبر بنانا
2873 مناظر