عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 153558
جواب نمبر: 15355801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1199-1107/sd=11/1438
اگر مردہ انسان کا جسم جل کرراکھ ہوجائے ، تو اُس کی نماز جنازہ نہیں پڑھی جائے گی، بلکہ ایسے ہی پاک کپڑے میں لپیٹ کر دفن کردیا جائے گا۔قال الکاسانی : ألا تری ان العظام لا یصلی علیہ بالاجماع ۔ ( بدائع : ۲۹/۲ ) احکام میت ، ص: ۲۰۱، باب پنجم )
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا قبر پر اذان دینا جائز ہے؟
7063 مناظرکیا عورتیں بھی جنازے کی نماز پڑھ سکتی ہیں جیسا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے انتقال پر پہلے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین نے جنازہ کی نماز پڑھی، پھر گھر والوں نے،پھر دوسرے لوگوں نے، تو کیا عورتیں بھی جنازہ کی نماز پڑھ سکتی ہیں؟ (۲)کیا ایک جنازہ کی نماز ایک ہی گاؤں میں کئی دفعہ پڑھ سکتے ہیں؟ اگر جگہ یا شہر بدل جائے تو کیا حکم ہے؟ (۳)کیا نماز جنازہ ادا ہونے کے بعد مردے کا چہرہ دکھانا یا دیکھنا جائز ہے؟ اگر ہے تو کن صورتوں میں؟ (۴)کیا قبر میں دفن ہونے کے بعد بھی کوئی رشتے دارجو جنازہ کی نماز کے وقت نہیں تھا اگر آجائے تو کیا قبر پر نماز جنازہ ادا کرسکتا ہے؟ (۵)کیا اگر کوئی آدمی جنازے میں شرکت نہیں کرسکتا ہو تو کیا وہ دوسرے شہر میں رہ کر ہی میت کے لیے جنازے کی نماز ادا کرسکتا ہے؟ (۶)جنازے کی نماز کے فرائض کیاکیا ہیں؟ اگرکوئی واجب چھوٹ جائے تو کیا نماز دہرانا چاہیے؟ (۷)قبر ایک بالشت کرنے کے بعد وہ مٹی نہ سرکے اس غرض سے یا پھر قبر کی نشاندہی کے لیے اطراف سے اگر ایک دو بالشت کے پتھر کے ٹکڑے گاڑ دیں تو کیا یہ جائز ہے؟ (۸) کیا قبر پر چونا لگانا جائز ہے؟ (۹) کیا قبر پر بیری کے کانٹے اور پھول کے پودے لگانا درست ہے؟ (۱۰) میت کو نہلانے کے لیے پانی گرم کرتے وقت بیری کے پتے پانی میں ڈالنا کیسا ہے؟ ....
22755 مناظر