عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 152373
جواب نمبر: 15237301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 901-768/D=10/1438
بیوی کے انتقال کرنے پر شوہر اسے صرف دیکھ سکتا ہے یا کپڑے کے اوپر سے ہاتھ لگاسکتا ہے، نہلانا یا بغیر کپڑے کے حائل ہوئے چھونا ہاتھ لگانا جائز نہیں۔ اور شوہر کے مرنے کی صورت میں بیوی اس کا چہرہ دیکھ سکتی ہے اسی طرح نہلانا اور کفنانا بھی بیوی کے لیے جائز ہے۔
قال في الدر ویمنع زوجہا من غسلہا ومسہا لا من النظر إلیہا علی الأصح وہي لا تمنع من ذلک أي من تغسیل زوجہا۔ (الدر مع الرد: ۱/۶۳۴)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا سڑک حادثے میں وفات پانے والا شہید ہوگا؟
12869 مناظرجواب نمبر 4988 کے حوالہ سے یہ سوال ہے۔ میں نے علماء سے سن رکھا ہے کہ جماعت خانہ میں نماز جنازہ ادا کرنا مکروہ تحریمی ہے۔ لیکن اگر جنازہ او رنمازی صحن میں رکھے ہوں جماعت خانہ میں نہ ہوں، تو مسجدکے صحن میں نماز جنازہ ادا کرنا جائز ہے۔ آپ کی کیا دلیل ہے کہ جماعت خانہ میں نماز جنازہ صحیح نہیں اگر چہ جنازہ او رنمازی جماعت خانہ کے باہر ہوں۔ برائے کرم حوالہ عنایت فرماویں۔
7482 مناظرعورت کا اپنے شوہر کو اس کے مرنے کے بعد دیکھنا اور اس کو غسل دینا جائز ہے یا نہیں؟ اگر نہیں،تو برائے کرم دلیل سے سمجھائیں۔
6506 مناظرجب مردہ کو قبر میں رکھا جاتاہے تو صرف سر کو قبلہ رخ کرنا ہے یا پورے جسم کو قبلہ رخ کرنا چاہئے؟ اگرجسم کو قبلہ رخ کرنا ہے تو حد کیا ہونی چاہئے اور کیا مردہ کا چہرہ جنازہ کے بعد دکھ سکتے ہیں( مرد ہو یا عورت)؟
4367 مناظرشہید حقیقی کو غسل اور کفن نہ دینا عزیمت ہے یا رخصت؟
10159 مناظرمرد میت كو كون كون سی عورتیں چھوسكتی ہیں؟
4422 مناظرکیا دوبارہ نماز جنازہ ادا نہیں ہوسکتی؟
9384 مناظرہم لوگ دلی میں رہتے ہیں کیا ہم لوگ کوٹلہ فیروز شاہ، درگاہ نظام الدین جا سکتے ہیں؟ کسی نے لکھا ہے نہیں، کسی نے لکھا ہے جاسکتے ہیں۔ خلاصہ فرمائیں، کن لوگوں کو جانے کی اجازت ہے اورکن لوگوں کو نہیں؟ اوراصل تقوی کا پہلو اس میں کیا ہے؟
2591 مناظر