عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 148570
جواب نمبر: 14857001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 424-475/sd=6/1438
(۱) جی ہاں ! شوہر کے لیے بیوی کے انتقال کے بعد اُس کا چہرہ دیکھنے کی گنجائش ہے ۔
(۲) غسل دینا جائز نہیں ہے۔
(۳) بیوی کے جنازے کو کندھا دے سکتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
كیا شوہر اپنی بیوی كو قبر میں ا تار سكتا ہے؟
5130 مناظروالد کی قبر میں والدہ کو دفنانا؟
11526 مناظرخود کشی کرنا حرام ہے۔ اگر کسی جنگ یا اور موقع پر جہاں برے لوگ مستورات کی عصمت دری کریں (جیسا افغانستان میں ہوا) تو کیا عزت بچانے کے لیے مستورات خود کشی کریں یا کچھ اور حکم ہے؟
4635 مناظرنماز جنازہ کے بعد کے معاملات میں سنت كیا ہے؟
3085 مناظرکیا
شافعی امام کے پیچھے حنفی مقتدی غائبانہ نماز جنازہ پڑھ سکتا ہے؟
فتویٰ 686/651=1428ب، کے جواب میں آپ نے کہا کہ: ?براہ راست کسی بزرگ کی قبر کی زیات کی نیت سے سفر کرنا بھی جائز ہے، لیکن بہتر نہیں?۔ جب کہ فتویٰ 621=1429/ل، کے جواب میں آپ نے کہا ہے کہ: ?قبروں کی زیارت کرنا اور اس کے لیے سفر کرنا مستحب ہے?۔ ان دونوں جوابات میں سے کسے صحیح مانا جائے؟
4040 مناظر