• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 148333

    عنوان: قبر كی مٹی كم ہونے پر دوبارہ مٹی ڈالنا؟

    سوال: اگر احمد کا انتقال ہوا کچھ دن بعد اس کی قبر کی مٹی کم ہوگئی تو کیا اس کی قبر پر مٹی ڈال کر صحیح کیا جاسکتا ہے؟

    جواب نمبر: 148333

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 286-232/Sn=4/1438

     

    جی ہاں! دوبارہ مٹی ڈال کر قبر کو صحیح کیا جاسکتا ہے۔ (مستفاد: فتاوی دارالعلوم ۵/ ۳۷۵، سوال: ۲۹۹۹)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند