عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 12659
جب ہم حج یا عمرہ کے لیے سعودی عرب جاتے ہیں
تو تقریباً ہر فرض نماز کے بعد نماز جنازہ ہوتاہے اور ہم بھی جنازہ پڑھتے ہیں اور
جب امام سلام پھیرتے ہیں تو صرف دائیں جانب سلام پھیرتے ہیں تو کیا ہم بھی صرف دائیں
طرف سلام پھیریں یا دونو ں طرف؟

جواب نمبر: 1265901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 777=730/ب
وہاں کے امام اپنے مسلک کے مطابق ایک سلام پھیرتے ہیں، ہمیں دونوں طرف سلام پھیرنا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میت کی نمازِ جناز ہ پڑھانے کا سب سے زیادہ حق کس کو ہے؟ اور پھر اس کے بعد اور پھر اس کے بعد؟ (۲)کسی مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کروانے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
4469 مناظرجنازہ کے ساتھ کلمہ شہادت یا کوئی اور ذکر کرنا؟
12595 مناظرجب ہم قبرستان جاتے ہیں تو جودعا پڑھتے ہیں جو یہ ہے: السلام علیکم یا اہل القبور یغفر اللہ لنا و لکم انتم سلفنا و نحن بالاثر۔ اس دعا میں لفظ یا آتا ہے تو اس سے یہ نہیں ہے کہ ہم مردوں کو زندہ مان رہے ہیں؟
6328 مناظر