• عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ

    سوال نمبر: 8455

    عنوان:

    برائے کرم مجھے قرآن سے ایسی آیت کا حوالہ دیں جس میں یہ مذکورہے کہ ہمیشہ لوگوں کی ایک جماعت صرف اسلام کی تبلیغ کاکام کرنے میں مصروف رہے گی۔ یعنی ایک وقت میں ایک طبقہ ایسا لازمی ہوگا جس کے ذمہ صرف تبلیغ کا کام ہو۔ مجھے سورت نمبر اورآیت نمبر بتادیں اگر ایسا کہیں ذکر آیا ہے قرآن میں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 8455

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2003=1571/ھ

    سورت نمبر ۳ (آل عمران) آیت نمبر ۱۰۴ ملاحظہ کریں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند