• عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ

    سوال نمبر: 611011

    عنوان:

    حضرت موسی علیہ السلام سے متعلق ایك واقعے كی تحقیق

    سوال:

    سوال : حضرت میرا سوال یہ ہے کہ تبلیغ والوں کے بیان میں بہت بار موسی علیہ السلام کا یہ واقعہ سنا ہے کہ جب موسیٰ علیہ السلام کو نبوت ملی تو فرعون کے پاس جانے کا حکم ہوا تو ان کو اپنی بیوی بچوں کا خیال آیا کہ ان کا کیا ہوگا تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے یہ ارشاد ہوا کہ اے موسیٰ علیہ السلام اپنا اعصا پتھر پر مارو تین بار مارنے کے بعد اس میں ایک کیڑا نکلا جس کے منھ میں ہری گھاس تھی ایسا کوئی واقعہ ہے کیا؟

    جواب نمبر: 611011

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1163-967/B=10/1443

     كسی بھی معتبر تفسیر میں ہمیں یہ واقعہ نہیں ملا۔ بظاہر بالكل گڑھا ہوا فرضی معلوم ہوتا ہے‏، ا س كی طرف كوئی دھیان نہ دینا چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند