• عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ

    سوال نمبر: 604601

    عنوان:

    بھٹكے ہوئے لوگوں كو صحیح عقیدہ پر كیسے لایا جائے؟

    سوال:

    میرے کچھ قریبی عزیز ہیں،وہ پہلے تو عقیدہ کے پابند تھے اب ان کی دوستی ایسے خاندان سے ہوئی جن کا عقیدہ ہم لوگوں سے الگ ہے ۔اب میرے عزیز بھی ان کی راہ پر چل پرے ہیں۔کوئی دعا بتائیں یا عمل کہ وہ راہ راست پر پلٹ آئیں۔

    جواب نمبر: 604601

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1027-655/B=10/1442

     صرف دعا کے بجائے انہیں زبانی طور پر صحیح عقیدہ پر لانے کی کوشش کریں، ساتھ ہی ساتھ إہدنا الصراط المستقیم کے ساتھ بکثرت دعا بھی کرتے رہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند