• عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ

    سوال نمبر: 60401

    عنوان: جماعت میں پیدل جانا کیسا ہے ؟

    سوال: جماعت میں پیدل جانا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 60401

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 544-544/Sd=10/1436-U مجاہدے کی نیت سے جماعت میں پیدل جانا مستحسن ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند