• عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ

    سوال نمبر: 603447

    عنوان:

    ایك واقعے كی تحقیق

    سوال:

    تبلیغی لوگ ایک واقعہ بتاتے ہیں کہ جب حضرت موسیٰ علیہ السلام اللہ سے بات کرنے کیلئے جارہے تھے تو راستہ میں ایک خنزیر نے کہا کہ اے ، موسیٰ اللہ سے میری دو بات کہنا کہ مجھے انسان بناکر ایمان دے دے تو واپسی پر کہا کہ تجھے انسان تو بناے َ گا لیکن ایمان نہیں دے گا کیا یہ واقعہ کسی مستند کتاب میں موجود ہیں؟ جواب مطلوب ہے ۔

    جواب نمبر: 603447

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 731-531/B=08/1442

     اس طرح کا کوئی واقعہ ہماری نظر سے نہیں گذار۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند