• عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ

    سوال نمبر: 603212

    عنوان:

    حیاۃ الصحابۃ كون لوگ پڑھ سكتے ہیں؟

    سوال:

    کیا فرماتے ہیں حضرات مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ کیا حیاةالصحابہ صرف تبلیغ میں ایک سال کا وقت لگایا ہوا عالم دین پڑھ سکتا ہے یاکوئی بھی عالم دین یا مسجد کا امام پڑھ سکتا ہے ؟ جواب دیکر شکریہ کا موقع دیں عین نوازش ہوگی۔

    جواب نمبر: 603212

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 669-457/B=07/1442

     ہر عالم اور ہر امام اُسے پڑھ سکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند