• عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ

    سوال نمبر: 603083

    عنوان:

    كیا ہفتہ واری گشت تبلیغ كا ایك ركن ہے؟

    سوال:

    حضرت پوچھنا یہ کہ تبلیغ کا ایک خاص رکن بتاتے ہیں۔ ہفتہ واری گشت، عرض یہ کرنا ہے کہ گشت کرنے کے بعد نماز پڑھنے کا ثواب سات لاکھ نمازوں کا ہے ، کیا یہ بات صحیح ہے ؟ اس کا جواب مرحمت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 603083

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 639-469/B=07/1442

     ایسی کوئی حدیث ہماری نظر سے نہیں گذری۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند