• عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ

    سوال نمبر: 602165

    عنوان:

    تبلیغی جماعت کے دوران گھر پر فون سے کر سکتے ہیں كیا؟

    سوال:

    مفتی صاحب، میرا سوال یہ ہے کہ کیا تبلیغی جماعت کے دوران گھر پر فون کر سکتے ہیں ۔ہمارے جماعت کے امیر صاحب کہتے ہیں کہ تبلیغی جماعت کے دوران گھر پر فون کرنا غلط ہے مہربانی کرکے اس کی وضاحت طلب کر یں۔ شکریہ

    جواب نمبر: 602165

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 465-354/B=06/1442

     اگر کوئی ضروری بات ہے تو فون سے بات کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند