عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ
سوال نمبر: 58853
جواب نمبر: 5885330-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 598-597/H=7/1436-U شیخ المشائخ حضرت اقدس الحاج مولانا محمد الیاس صاحب کاندھلوی رحمہ اللہ تعالی رحمة واسعہ کو ”امیر التبلیغ“ اور حضرت جی“ سے عامة ملقب کیا جاتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا یہ صحیح ہے کہ جماعت میں جانا بدعت ہے؟ جماعت میں جاکر مسجد میں کھانا، سونا جائز ہے؟ برائے مہربانی قرآن اور حدیث کا حوالہ دے کر بتائیں۔
4729 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ میری ایک کزن ہے جس سے مجھے بہت پیار تھا۔ پھر اللہ نے مجھے دین کی سمجھ دی او رمیں نے اس کو اپنی بہن بنا لیا اور ان کو بھی بتادیا ہے۔ یہی نہیں میں سب کو بہن ہی سمجھتاہوں۔ اب سوال یہ ہے کہ میں اس کو بہن بناچکا ہوں تو کیا میں ان کو موبائل ایس ایم ایس کے ذریعہ دین کی تبلیغ کرسکتاہوں؟
3056 مناظربھٹكے ہوئے لوگوں كو صحیح عقیدہ پر كیسے لایا جائے؟
4723 مناظرہمارے ملک میں مسلمان اچھی حالت میں نہیں ہیں، انھوں نے اپنے آپ کو یورپی تہذیب کے حوالہ کردیاہے، لیکن وہ اسلامی نام رکھتے ہیں، کبھی کبھی نماز پڑھتے ہیں، لیکن ان میں کے اکثر نماز پڑھنا نہیں جانتے ہیں۔ میں نے یہاں ایسے لوگوں سے بھی ملاقات کی جو کہ کلمہ شہادت بھی نہیں جانتے ہیں۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ نماز میں اگر قرآن شریف کی تلاوت صحیح نہیں ہے تو کیا یہ قیامت کے دن ان کو فائدہ دے گی جیسے جب وہ الحمد للہ تلاوت کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ المدللہ پڑھتے ہیں۔ اور اس طرح کی بہت ساری چیزیں۔
2486 مناظرلوگوں كی بھلائی كے لیے ویڈیو اپلوڈ كرنا؟
5936 مناظر