عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ
سوال نمبر: 57140
جواب نمبر: 57140
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 148-153/H=3/1436-U
ماشاء اللہ عمدہ خواب ہے تعبیر یہ ہے کہ جماعت تبلیغ میں وقت لگانے کی وجہ سے داعی کی صفاتِ حمیدہ، اخلاق فاضلہ تقوی وطہارت انابت الی اللہ سے حظ وافر عطا ہوگا ان شاء اللہ تعالیٰ ، البتہ اخلاص کے ساتھ اصول کے مطابق کام کرنے میں اپنے آپ کو کھپائے رکھیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند