عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ
سوال نمبر: 40501
جواب نمبر: 4050101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1222-1222/M=8/1433 اس بارے میں ادارے کا جو ضابطہ ہوگا، اسی کے مطابق حکم ہوگا ادارے کی طرف سے جتنی رخصت بلاوضع تنخواہ کا ضابطہ ہے، اس کی تنخواہ لینا جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
كیا مفتی سعید احمد رحمۃ اللّٰہ علیہ کا تبلیغی جماعت کے خلاف تھے؟
7062 مناظرکیا تبلیغی جماعت میں شامل ہونا چاہیے؟
4722 مناظرمیری شادی سے پہلے میرے سسرال والوں نے بتایا کہ ہماری بیٹی آٹھ پاس ہے اور سرٹیفکٹ دیا اور دوسال کا عالمانہ کیا ہے۔گھر کے سارے کام کاج جانتی ہے۔ پر شادی کے کچھ دن بعد اس کے آؤ بھاؤ سے مجھے پتہ چلا کہ لڑکی جاہل ہے جو سرٹیفکٹ دیا تھا وہ بھی جعلی ہے۔ یہ لڑکی تو کبھی اسکول یا مدرسہ گئی ہی نہیں۔ کام کاج بھی نہیں آتا ۔ جہالت کا یہ عالم ہے کہ اپنا نام لکھنا ایک کلمہ، دن، تاریخ، گھڑی دیکھنا بھی نہیں آتا جب کہ میں گریجویٹ لڑکا ہوں۔ جماعت کے کام سے جڑا ہوا ہوں۔ وہ میری نماز اور داڑھی پر طنز کرتی ہے میرے ساتھ دھوکا ہوا ۔کیا اس طرح دھوکے سے نکاح کرنا صحیح ہے؟ اور وہ مجھ سے کہتی ہے مجھے چھوڑ دو میرے باپ نے دوسرا لڑکا دیکھا ہے۔ میں نے بھی تنگ آکر اسے اس کے گھر بھیج دیا اور میں طلاق دینا چاہتا ہوں۔
4334 مناظرمیں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ نماز میں اگر قرآن شریف کی تلاوت صحیح نہیں ہے تو کیا یہ قیامت کے دن ان کو فائدہ دے گی جیسے جب وہ الحمد للہ تلاوت کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ المدللہ پڑھتے ہیں۔
2937 مناظرتبلیغی جماعت والوں کے بارے میں جو بات مشہور ہے وہ یہ ہے کہ وہ لوگ علم حاصل کرنے کو زیادہ اہمیت نہیں دیتے ہیں اور اسی طرح سے ان کی ناپسندیدگی ان لوگوں کے بارے میں جو کہ علم حاصل کرتے ہیں۔ ان کا یہ دعوی ہے کہ تمام صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین نے علم نہیں حاصل کیا اور یہ کہ ان کے درمیان میں صرف چند ہی عالم تھے، جب کہ ان کا زور دعوت و تبلیغ دینے پر زیادہ تھا۔
6168 مناظر