• عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ

    سوال نمبر: 39003

    عنوان: نصیحت قبول نہ كرنے والے كے بارے میں؟

    سوال: در خانہ ما ہمہ اعضای خانوادہ فیلم نگاہ میکنند و میوزک گوش میدہند. من ہرچی نصیحت میکنم بہ حرف من گوش نمیدہند حالا من چکار کنم؟ این وضع اذیتم میکنہ و خیلی ناراحتم

    جواب نمبر: 39003

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 917-917/M=6/1433 آپ حکمت، نرمی اور حسن موعظت کے ساتھ ان کو سمجھاتے رہیں، ان شاء اللہ اس سے نفع ہوگا اور امید ہے کہ وہ فلم بینی اور میوزک سننے سے باز آجائیں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند