• عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ

    سوال نمبر: 32339

    عنوان: كیا چلہ بدعت نہیں؟

    سوال: تبلیغ والے کہتے ہیں کہ چارمہینے لگاؤ۔ سوال یہ ہے کہ کیا قرآن کریم یا حدیث میں کہیں یہ ہے کہ اللہ یا اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے چار مہینے کا کورس کرنے کے لیے کہاہے؟اگر اس کا ذکر کہیں نہیں ہے تو کیا یہ بد عت نہیں ہے؟ براہ کرم، اپنے جواب سے مستفیض فرمائیں۔

    جواب نمبر: 32339

    بسم الله الرحمن الرحيم

    تبلیغ والے کہتے ہیں کہ چارمہینے لگاؤ۔ سوال یہ ہے کہ کیا قرآن کریم یا حدیث میں کہیں یہ ہے کہ اللہ یا اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے چار مہینے کا کورس کرنے کے لیے کہاہے؟اگر اس کا ذکر کہیں نہیں ہے تو کیا یہ بد عت نہیں ہے؟ براہ کرم، اپنے جواب سے مستفیض فرمائیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند