• عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ

    سوال نمبر: 19266

    عنوان:

    میرے شوہر مجھ کو تین دن کی عورتوں (مستورات)کی جماعت میں جانے کے لیے مجبور کرتے ہیں۔ کیا میرا اس میں جانے سے انکار کرنا ناجائز ہے؟

    سوال:

    میرے شوہر مجھ کو تین دن کی عورتوں (مستورات)کی جماعت میں جانے کے لیے مجبور کرتے ہیں۔ کیا میرا اس میں جانے سے انکار کرنا ناجائز ہے؟

    جواب نمبر: 19266

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 151=151-2/1431

     

    انکار نہ کیجیے البتہ حکمت ونرمی اور مصلحت کے ساتھ شوہر سے کہیے کہ فتنہ کا زمانہ ہے، احتیاط وسلامتی اسی میں ہے کہ اپنے مقام پر رہ کر کام کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند