عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ
سوال نمبر: 169070
جواب نمبر: 16907001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 731-615/B=07/1440
چار مہینے کے لئے جماعت میں نکلنا یہ الگ کام ہے اور جہاد میں نکلنا الگ کام ہے۔ جہاد کے اجرو ثواب اور فضائل بتانا جماعت والوں کے لئے درست نہیں، یہ غلو ہے۔ اس سے بچنا چاہئے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
برائے کرم مجھے قرآن سے ایسی آیت کا حوالہ دیں جس میں یہ مذکورہے کہ ہمیشہ لوگوں کی ایک جماعت صرف اسلام کی تبلیغ کاکام کرنے میں مصروف رہے گی۔ یعنی ایک وقت میں ایک طبقہ ایسا لازمی ہوگا جس کے ذمہ صرف تبلیغ کا کام ہو۔ مجھے سورت نمبر اورآیت نمبر بتادیں اگر ایسا کہیں ذکر آیا ہے قرآن میں؟
4771 مناظرآج ہمارے یہاں مستورات کے نام سے عورتوں کی تبلیغی جماعت نکل رہی ہے، کیا یہ جائز ہے؟
4396 مناظرتبلیغ کے لیے ویڈیو کا کرنا کیوں نہیں ہے جب کہ تبلیغ مسلمانوں کا اہم فریضہ ہے۔ جس طرح ضرورت کے وقت حرام چیز سور کا گوشت حلال ہوجاتا ہے۔ اور مولانا طاہر گیاوی نے کہا کہ چیلنج کا کرنا حرام ہے لیکن اسلام کے خلاف کوئی الٹی سیدھی باتیں کرے تو اس وقت چیلنج جیسی حرام چیز جائز ہوجاتی ہے تو پھر تبلیغ کے لیے ویڈیو کا بنانا جائز کیوں نہیں جب کہ یہ تو ایک اہم فریضہ ہے۔
3778 مناظرمیری شادی سے پہلے میرے سسرال والوں نے بتایا کہ ہماری بیٹی آٹھ پاس ہے اور سرٹیفکٹ دیا اور دوسال کا عالمانہ کیا ہے۔گھر کے سارے کام کاج جانتی ہے۔ پر شادی کے کچھ دن بعد اس کے آؤ بھاؤ سے مجھے پتہ چلا کہ لڑکی جاہل ہے جو سرٹیفکٹ دیا تھا وہ بھی جعلی ہے۔ یہ لڑکی تو کبھی اسکول یا مدرسہ گئی ہی نہیں۔ کام کاج بھی نہیں آتا ۔ جہالت کا یہ عالم ہے کہ اپنا نام لکھنا ایک کلمہ، دن، تاریخ، گھڑی دیکھنا بھی نہیں آتا جب کہ میں گریجویٹ لڑکا ہوں۔ جماعت کے کام سے جڑا ہوا ہوں۔ وہ میری نماز اور داڑھی پر طنز کرتی ہے میرے ساتھ دھوکا ہوا ۔کیا اس طرح دھوکے سے نکاح کرنا صحیح ہے؟ اور وہ مجھ سے کہتی ہے مجھے چھوڑ دو میرے باپ نے دوسرا لڑکا دیکھا ہے۔ میں نے بھی تنگ آکر اسے اس کے گھر بھیج دیا اور میں طلاق دینا چاہتا ہوں۔
3922 مناظرکیا مروجہ دعوت و تبلیغ ہی صرف نبی والا کام ہے ؟
13032 مناظرسوال یہ ہے کہ ہمارے محلہ کی مسجد میں بعد نماز عشاء تبلیغی جماعت والے بیٹھتے ہیں اور مسجد میں کافی لوگ بقیہ نمازاور قرآن کی تلاوت کررہے ہوتے ہیں اور جماعت کے ساتھیوں کی آواز کافی بلند ہوتی ہے جس سے نماز اورقرآن پڑھنے والوں کو خلل پیدا ہوتا ہے۔ تو کیا ان صاحب لوگوں کوایسا کرنا ٹھیک ہے یا ان کو مسجد کے کسی اور احاطہ میں جیسے پہلی منزل یا بالاخانہ پر حلقہ بنانا چاہیے؟ قرآن اورحدیث کی روشنی میں ایسا کرنا ٹھیک ہے؟ کیا یہ لوگ اللہ کے گناہ گار بن رہے ہیں؟ (میں نے حدیث میں سنا ہے کہ اگر کوئی شخص قرآن کی تلاوت اونچی آواز سے کررہا ہو اور اس کے بالکل قریب کسی اور شخص نے نماز کی نیت باندھ لی ہو تو تلاوت قرآن کی آواز کو دبانے کا حکم ہے)۔
6303 مناظر