عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ
سوال نمبر: 168171
جواب نمبر: 16817101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 657-533/B=05/1440
منتخب احادیث میں احادیث کی تشریح نہیں ہے جس کی وجہ سے عوام کو مفہوم سمجھنے میں دقت ہوتی ہے اس لئے فضائل اعمال کی تعلیم عوام کے لئے بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
پیشہ ور عورتوں کو دین کی دعوت دینا؟
5578 مناظرمیرے والد صاحب ایک گورنمنٹ عربک کالج سے عالم ہیں، نیز وہ ایم اے، ایل ایل بی اور بی ٹی ہیں۔ اب عربک ڈپارٹمنٹ میں بطور لکچرر کے کام کررہے ہیں۔ لیکن وہ ہمیشہ تبلیغی جماعت اور دعوت کے خلاف رہتے ہیں۔ (۱)وہ ہمیشہ لوگوں سے فرعون کی طرح کا برتاؤ کرتے ہیں ،وہ ہمیشہ کہتے ہیں کہ ہم کرتے ہیں، ہم کھلاتے ہیں، ہم چلاتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ (۲)وہ ہمارے ساتھ اور دوسرے لوگوں کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کرتے ہیں جو کہ اللہ کے خلاف ان کی اطاعت نہیں کرتے ہیں۔ (۳)وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ لڑتے ہیں اوردوسرے لوگوں کے ساتھ اور اللہ کے حکم کے خلاف کام کرنے کو کہتے ہیں جیسا کہ جھوٹ بولنا وغیرہ؟۔ (۴)وہ ہمیشہ کہتے ہیں کہ انڈیا میں سود جائز ہے اس لیے وہ ہرسال لون لیتے ہیں۔ (۵)وہ زکوة ادا نہیں کرتے ہیں اوراگر ادا کرتے ہیں تو بغیر شمار کئے ہوئے۔ وہ میری ماں کی جانب سے بھی زکوة ادا نہیں کرتے ہیں۔ (۶)وہ پابندی سے عدالت میں جاتے ہیں غلط کیس درج کرنے کے لیے غریب لوگوں کے خلاف ۔ تقریباً پچاس عدد۔ (۷)میں نے ان کا نماز کے علاوہ کوئی اچھا کام نہیں دیکھا ہے۔ (۸)سوسائٹی کا کوئی بھی شخص ان سے محبت نہیں کرتا ہے سوائے ان لوگوں کے جو کہ اس کی فرمانبرداری کرتے ہیں۔ (۹)جب میں کہتاہوں کہ اللہ سے ڈرو، تو وہ کہتے ہیں کہ دیکھا جائے گا۔ (۱۰)وہ میری ماں کی طرف سے کبھی قربانی نہیں کراتے ہیں۔ ......
2771 مناظرتبلیغ کے لیے ویڈیو کا کرنا کیوں نہیں ہے جب کہ تبلیغ مسلمانوں کا اہم فریضہ ہے۔ جس طرح ضرورت کے وقت حرام چیز سور کا گوشت حلال ہوجاتا ہے۔ اور مولانا طاہر گیاوی نے کہا کہ چیلنج کا کرنا حرام ہے لیکن اسلام کے خلاف کوئی الٹی سیدھی باتیں کرے تو اس وقت چیلنج جیسی حرام چیز جائز ہوجاتی ہے تو پھر تبلیغ کے لیے ویڈیو کا بنانا جائز کیوں نہیں جب کہ یہ تو ایک اہم فریضہ ہے۔
4163 مناظرجماعت اسلامی اور غیر دیوبندی تنظمیں اتحاد اور دیگر موضوعات پر دعوتی کام کرتی ہیں تو اس میں شرکت کریں یا نہیں؟ اس سے قاسمیت اور دیوبندیت پر کچھ فرق تو نہیں پڑے گا؟
3868 مناظرکیا تبلیغی جماعت میں شامل ہونا چاہیے؟
4706 مناظرحضرت موسی علیہ السلام سے متعلق ایك واقعے كی تحقیق
13869 مناظربیوی بچوں کو چھوڑ کر چار مہینے کے لئے بیرون کی جماعت میں جانا
4956 مناظر