• عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ

    سوال نمبر: 168090

    عنوان: کیا تبلیغی جماعت میں وقت لگانا ضروری ہے، اور تبلیغ کا کام کس درجے کا ہے؟

    سوال: کیا تبلیغی جماعت میں وقت لگانا ضروری ہے ، اور تبلیغ کا کام کس درجے کا ہے فرض؟

    جواب نمبر: 168090

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 645-527/B=05/1440

    مروجہ جماعت تبلیغ میں وقت لگانا ضروری نہیں۔ صرف بہتر ہے۔ اگر آپ نے تبلیغی جماعت میں وقت نہیں لگایا تو اللہ کے یہاں کوئی پکڑ نہ ہوئی۔ البتہ ہر آدمی کو دین سیکھنا اور علم دین سیکھنا ضروری ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند