عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ
سوال نمبر: 166255
جواب نمبر: 16625501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 178-148/M=2/1440
اچھائی کا حکم کرنا اوربرائی سے روکنا یہ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ہے ۔ تبلیغی جماعت والے یقینا یہ کام کرتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
دور اول میں اسلام کی تبلیغ کی کیا صورت حال تھی؟
5524 مناظركیا ہفتہ واری گشت تبلیغ كا ایك ركن ہے؟
6866 مناظركیا فضائل اعمال صحیح اور قابل عمل ہے؟
7591 مناظرمیں
ایک بہت بڑا گناہ گار ہوں نجانے میں کتنی بار اپنی حقیقی بھانجی کا جنسی استحصال
کرتارہا ۔میری اس حرکت سے وہ ایک بار پانچ مہینہ کی حاملہ بھی ہوگئی تھی، کسی طرح
اس مشکل سے اللہ نے بچالیا۔ اب میں کیا کروں میں اپنے گناہوں سے باز آنا چاہتا
ہوں، مگر پھر بار بار اپنے نفس کی خواہش میں ڈوب جاتا ہوں۔ میں اپنے گناہوں کی
توبہ کرنا چاہتاہوں کیا میری توبہ قبول ہوگی؟ نجانے آخرت میں میرا کیا ہوگا، سب سے
پہلے قبر میں میرا کیا ہوگا، میرے اس گناہ کا کفارہ کیا ہوگا؟ اس بارے میں وضاحت
فرمائیں اور میری مغفرت کی بھی دعا فرمائیں۔
كیا مفتی سعید احمد رحمۃ اللّٰہ علیہ کا تبلیغی جماعت کے خلاف تھے؟
6410 مناظر