• عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ

    سوال نمبر: 158032

    عنوان: كیا عورتوں كی جماعت نكالنے كے لیے دارالعلوم كے علماء سے مشورہ كیا گیا تھا؟

    سوال: ہمارے کچھ اکابرین کہتے ہیں کہ مولانا الیاس رحمتہ اللہ علیہ نے دارالعلوم دیوبند کے علماء سے مستورات کی جماعت کے بارے میں مشورہ کیا تھا اور سبھی اس پر متفق ہوگئے تھے اور مولانا صرف تقاضہ پر ہی جماعت بھیجتے تھے، کیا یہ بات درست ہے؟

    جواب نمبر: 158032

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:535-433/B=5/1439

    ہمارے علم میں ایسا کوئی مشورہ دارالعلوم دیوبند کے علماء سے مستورات کی جماعت نکالنے کے بارے میں حضرت مولانا الیاس رحمة اللہ نے نہیں کیا ہے۔ 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند