• عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ

    سوال نمبر: 156383

    عنوان: كوئی كہے كہ میں تم سب کا امیر ہوں، اس کے متعلق کیا حکم ہے؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ نبی جب دنیا میں آتے تھے تو لوگوں سے کہتے تھے کہ میں اللہ کا رسول ہوں، لیکن کوئی اس بات کو امارت پر فٹ کردے تو کیسا ہے کہ میں تم سب کا امیر ہوں، اس کے متعلق کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 156383

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 208-191/D=3/1439

    کسی کو امیر دوسرے لوگ بناتے ہیں یہ خود سے بننے کی چیز نہیں ہے۔ 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند