عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ
سوال نمبر: 155039
جواب نمبر: 15503930-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 38-25/H=1/1439
کسی دینی صحیح کام کو انجام دینے کی خاطر تین دن چالیس دن چار مہینے کے اوقات مقرر کرلینا بدعت نہیں جس طرح مدارس میں تعلیم و تربیت کا نظام مقرر کر لیا جاتاہے او روہ بدعت نہیں ہے اسی طرح یہ بھی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
دعوت کا کام اس دور میں فرض عین ہے یا کفایہ ؟
8571 مناظرکیا آج کے دور کے تمام انسان بشمول غیر مسلم و کافر کے جناب پیغمبرصلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہیں؟
4713 مناظرکیا دینی مجلس میں تھوڑی دیر بیٹھنا ستر سال کی نفلی عبادت سے بہتر ہے؟
4078 مناظراکثر تبلیغی جماعت والے کہتے ہیں کہ اللہ کے راستہ میں نکلو، کیوں کہ اس کے بغیر گزارہ نہیں۔اگر ایک آدمی تبلیغی جماعت کے ساتھ نہیں جاتا تو اس کا کیا بنے گا؟ اس کے بارے میں بتائیں۔ اور آدمی کو تنگ کرتے ہیں جس کی وجہ سے وہ ساتھ چلتا نہیں اور مسجد میں جانا چھوڑ دیتا ہے اس کے بارے میں لکھیں۔
7146 مناظرمیری شادی سے پہلے میرے سسرال والوں نے بتایا کہ ہماری بیٹی آٹھ پاس ہے اور سرٹیفکٹ دیا اور دوسال کا عالمانہ کیا ہے۔گھر کے سارے کام کاج جانتی ہے۔ پر شادی کے کچھ دن بعد اس کے آؤ بھاؤ سے مجھے پتہ چلا کہ لڑکی جاہل ہے جو سرٹیفکٹ دیا تھا وہ بھی جعلی ہے۔ یہ لڑکی تو کبھی اسکول یا مدرسہ گئی ہی نہیں۔ کام کاج بھی نہیں آتا ۔ جہالت کا یہ عالم ہے کہ اپنا نام لکھنا ایک کلمہ، دن، تاریخ، گھڑی دیکھنا بھی نہیں آتا جب کہ میں گریجویٹ لڑکا ہوں۔ جماعت کے کام سے جڑا ہوا ہوں۔ وہ میری نماز اور داڑھی پر طنز کرتی ہے میرے ساتھ دھوکا ہوا ۔کیا اس طرح دھوکے سے نکاح کرنا صحیح ہے؟ اور وہ مجھ سے کہتی ہے مجھے چھوڑ دو میرے باپ نے دوسرا لڑکا دیکھا ہے۔ میں نے بھی تنگ آکر اسے اس کے گھر بھیج دیا اور میں طلاق دینا چاہتا ہوں۔
4331 مناظرمیرے والدین مجھے تین دن اور چالیس دن
جماعت میں جانے سے روکتے ہیں۔ کیا اس میں مجھے ان کی اتباع کرنی چاہیے یعنی مجھے
نہیں جانا چاہیے، وہ کہتے ہیں کہ میرے چلے جانے سے کاروبار میں نقصان ہوگا؟