• عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ

    سوال نمبر: 154697

    عنوان: شریعت میں امیر کیسے منتخب ہوتے ہیں ؟

    سوال: ہم یہ جاننا چاہتے ہیں کہ سیرت/حدیث میں بغیر امیر کے کوئی شوری ہے؟شوری میں بدل بدل کے امیر طے ہوتے ہیں؟ کیا یہ ضروری ہے کہ امیر کا فیصلہ پورے شوری کے اتفاق پر ہی ہونا چاہئے؟ شریعت میں امیر کیسے منتخب ہوتے ہیں ؟ اسلامی طریق میں کہیں بی شورائی نظام چلا ہے تو وضاحت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 154697

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1528-1507/L=1/1439

    ”شوری کی شرعی حیثیت “مئولف حضرت اقدس مولانا ریاست علی صاحب بجنوریرحمه الله  کا مطالعہ فرمالیں،ان شاء اللہ آپ کے سوالوں کے جوابات حل ہو جائیں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند