عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ
سوال نمبر: 151336
جواب نمبر: 15133631-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1199-1167/L=9/1438
یہ چھ صفات مکمل دین نہیں ہیں؛البتہ اگر ان چھ صفات پر عمل کرلیا جائے تو پورے دین پر چلنا آسان ہوجاتاہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر
کوئی آدمی یا تبلیغی جماعت کے لوگ ہمارے پاس آئیں او روہ کہنے لگیں کہ چلو ہمارے
ساتھ اور ہم نے یہ کہہ دیا کہ ان شاء اللہ چلو آرہے ہیں، یا کسی کو یہ کہہ دیا کہ
ان شاء اللہ میں خود جاکر دیکھ لوں گا اور پھر ہم ان جماعت والوں کے ساتھ نہیں گئے
یا کہنے کے مطابق وہ کام نہیں کیا تو کیا ایسی صورت میں (جس صورت میں ہم نے ان شاء
اللہ کہا) کچھ گناہ ہوگا؟ ہوا تو اس کا کفارہ بتائیں؟ (۲)کچھ لوگ یہ کہہ دیتے ہیں کہ دنیا میں روپیہ
او رپیسہ ہی سب کچھ ہے، خدا کے بعد دنیا میں دوسرا خدا پیسہ ہی ہے۔ کیا یہ کہنا
گناہ ہوا، ایسی صورت میں کیا آدمی دین سے پھر جائے گا؟
میری سگی بہن زنا کا کاروبار کرتی ہے۔ جب سے اس کا طلاق ہوا ہے تب سے وہ یہ کررہی ہے۔ اس سب باتوں کی آگاہی میں نے کافی پہلے ہی والدین سے کی تھی لیکن والد کا ایک ہی جواب تھا وہ جیسے رہنا چاہے اسے رہنے دو۔ میرے والد بھی جوا کھیلتے ہیں ان سب وجوہات کی بنا پر میرا ان لوگوں سے رشتہ توڑے ہوئے تقریباً دس سال ہو گئے۔ اب جب میں اپنی شادی کے لیے تیاری کررہا ہوں تو بھائی کہتا ہے کہ آپ کچھ کرو ماں کو اپنے پاس بلالو۔ ان سب تکلیفوں سے میرا دل کر رہا ہے کہ خود کشی کرلوں۔ مہربانی کر کے مجھے آپ صرف اتنا بتادیں کہ کیا میں اپنے ماں باپ کو اپنی زندگی سے انخلاء کر سکتا ہوں۔ ماں طلاق کے ڈر سے نہیں آنا چاہتی، اس کے لیے میں اتنے دنوں زندہ تھا اب خودکشی کرنے کی طرف دماغ مائل ہوتاہے۔ جواب جلد از جلد بھیجنے کی کوشش کریں۔
3592 مناظردعوت کے کام میں اسلام کی دعوت عمومی اندا ز میں دئے جانے کی علامتیں کیا ہیں؟ اللہ آپ کو برکت دے۔
3933 مناظرمساجد میں ویڈیو بیانات ریکارڈ کرکے نشر کرنا
5905 مناظرکیا مروجہ تبلیغی جماعت کا کام کار نبوت ہے ؟
5073 مناظر میرا سوال یہ ہے کہ ہم
کتابوں کے ذریعہ، میڈیا کے ذریعہ، مالی امداد کے ذریعہ دعوت کا کام کریں یہ کافی
نہیں۔کیا تبلیغی جماعت میں نکلنا ضروری ہے؟ سعودی شیخ عبدالعزیز بن باز نے ایک
سوال کے جواب میں لکھا ہے کہ تبلیغ والوں کے ساتھ وہی نکلے جس کو دین کا صحیح علم ہو
،کیوں کہ یہ لوگ جاہل ہوتے ہیں او ران کو عقیدے کا صحیح علم نہیں ہوتا۔ یاد رہے میں
جماعت سے تعلق رکھتا ہوں لیکن ہم کو ایسے بہت اشکالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو
بہت رنج ہوتا ہے کہ ہماری لا علمی کی وجہ سے اس کام کو لوگ سمجھ نہیں سکتے؟
کیا عورتیں اپنے محرم (جیسے باپ، بھائی، شوہر) کے ساتھ تبلیغ کو جاسکتی ہیں؟ جماعت تبلیغ ایسا ہی کررہی ہے۔
4295 مناظرکیا آج کے دور کے تمام انسان بشمول غیر مسلم و کافر کے جناب پیغمبرصلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہیں؟
4126 مناظر