عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ
سوال نمبر: 150292
جواب نمبر: 15029201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 821-775/B=8/1438
رمضان کے اخیر عشرہ میں اعتکاف کرنا سنت ہے اور تبلیغی جماعت میں جانا سنت نہیں، ایک مباح اورجائز کام ہے، ظاہر ہے کہ سنت کو ترجیح دی جائے گی، جماعت میں جانے کے لیے پورا سال پڑا ہوا ہے جب چاہیں جاسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
تبلیغی جماعت کا بیرون ممالک میں جانا كیسا ہے؟
5676 مناظرمخنث (ہجڑا) کا جماعت میں نکلنا کیسا ہے؟
11612 مناظرگھر میں کوئی محرم نہ ہو صرف بیوی اور بچیاں ہوں، ایسے شخص کا جماعت میں جانا کیسا ہے؟
5832 مناظرکیا تبلیغ پہلے اپنے گھروالوں کو کرنی چاہیے؟
5842 مناظرآپ لوگوں نے ابھی تک کوئی اسلامی چینل کیوں نہیں چلایا؟ آخر کب تلک آپ لوگ یوں ہی انڈیا کے ایک کونے میں سمٹے بیٹھے رہیں گے؟ کیا دارالعلوم کا یہ فرض نہیں بنتا کہ اسلام کے احکامات کو وہ ساری دنیا میں عام کرے؟ تفصیل سے جواب دیں۔
4393 مناظر