معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 7457
کیا ٹائی باندھنا جائز ہے؟
کیا ٹائی باندھنا جائز ہے؟
جواب نمبر: 745701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 892=892/ م
ٹائی باندھنا ممنوع ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا پچھلی شرمگاہ کے بال کاٹنا بھی ضروری ہے ؟
13587 مناظرقرآن اورحدیث کے حوالہ سے بالوں کو ڈائی کرنا کیسا ہے ؟ کیا بالوں کو ڈائی کرنے والا شخص امامت کرسکتا ہے؟
4065 مناظرگریبان کے بٹن
کھلے ہوئے رکھنا کیسا ہے کیا یہ جائز ہے؟
احناف کے مطابق نماز پڑھتے ہوئے شلوار یا پینٹ کے پائچوں کو یا نیفوں کو اڑسانا یا موڑنا کیسا ہے؟ کیا پائچے اوپر رکھنے کا حکم نماز کے لیے خاص ہے یا ہر حالت میں ؟ اور جو تکبر سے نیچے نہ کرے بلکہ عام لباس جیسے اب ہوگیا ہے کہ عام طور پر پینٹ وغیرہ سے ٹخنے بند ہوتے ہیں پھر نماز میں لوگ ان کو موڑ کر اوپر چڑھا لیتے ہیں جو نفاست اور ادب کے خلاف بھی لگتا ہے کہ کسی دنیا دار کے سامنے بھی ایسے نہیں جایا جاتا، پھر اللہ کی بارگاہ میں حاضری کے وقت ایسا کرنا کیا صحیح ہے؟ اکثر مولوی حضرات سختی سے لازمی طور پرپائچہ موڑواتے ہیں اور نہ کرنے والوں کو لعن طعن کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ فقہ حنفی کے مطابق اس کا کیا حکم ہے؟
2417 مناظرمیں یہ معلوم کرنا چاہتاہوں کہ اسلام میں داڑھی کی کیا اہمیت ہے؟ کیا یہ فرض ہے یا سنت یا واجب؟ برائے کرم آپ اپنا جواب حدیث کے حوالہ کے ساتھ عطا فرماویں، نیز پورا حوالہ اور حدیث نمبر بھی بتادیں؟
1504 مناظر