معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 69269
جواب نمبر: 6926901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 817-817/B=11/1437 ہونٹ کے نیچے کا بال جس کو چہ بچہ (ڈاڑھی بچہ) کہتے ہیں شیخ عبدالحق محدث دہلوی نے اس کے کاٹنے کو منع لکھا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا
شوہر کو خوش کرنے کے لیے بالوں میں خوبصورتی کا کوئی علاج کروایا جاسکتا ہے؟ جب کہ
اس علاج میں شاید ہر طرح کے کیمیکل شامل ہوں جن سے بالوں کو سیدھا کیا جاتاہے؟
ہماری
مسجد میں دو بھائی جو کہ حافظ قرآن بھی ہیں اور نوجوان طالب علم بھی ہیں یعنی کالج
یونیورسٹی میں بھی پڑھ رہے ہیں جماعت کی امامت کراتے ہیں لیکن وہ ٹخنے سے نیچے پینٹ،
شلوار اور جبہ پہنتے ہیں۔ میں نے مفتی دیسائی دامت برکاتہم کے فتوی پرنٹ کرکے مسجد
میں بھی رکھ دیا ہے جو کہ انھوں نے بھی پڑھے ہوں گے، مگرپھر بھی وہ نماز کے دوران
ٹخنے چھپاتے ہیں ۔ میرا سوال یہ ہے کہ ان کے پیچھے ہماری نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟
دوسرا سوال یہ ہے کہ میں نے ایک اللہ والے کا بیان سنا او رانھوں نے فرمایا کہ اگر
فرض نماز ہو بھی جاتی ہے تو ان کے پیچھے تراویح پڑھنا جائز نہیں ہے او رتراویح نہیں
ہوتی ہے۔ مہربانی فرماکر تفصیلی جواب دیں۔
میری عمر تیس سال ہے غیر شادی شدہ ہوں۔ میری داڑھی کے بال وقت سے پہلے سفید ہورہے ہیں ڈاکٹر کہتے ہیں کہ اس پر کوئی خاص علاج نہیں ہے سوائے ہئر ڈائنگ کے۔ابھی میری داڑھی ایک مشت سے کم ہے۔ اور یہ مسئلہ مجھے ذہنی طور پر بہت زیادہ پریشان کررہا ہے کیا مجھے اسے بڑی رکھنی چاہیے؟ کیا سنتوں کی تکمیل راحت کے ساتھ ہیں (حوالہ الرسالہ اگست 2008صفحہ نمبر 8) ایک حدیث میں نے سنی تھی جس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ لنگی ٹخنوں کے اوپر پہنا کرو نیچے پہننا متکبرین کی علامت ہے۔ اس پر ایک دفعہ حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ نے گھسٹنے والا کپڑا پہنا جو بار بارٹخنوں کے نیچے جاتا تھا اور آپ رضی اللہ تعالی عنہ اس کو اوپر کرتے تھے۔ ان کا یہ عمل دیکھ کر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایسا مت کرو تم متکبرین میں سے نہیں ہو۔ تو کیا میں اس حدیث پر سے اجتہاد کر کے کچھ سال کے لیے شادی کیبعد تک داڑھی نہ رکھوں؟
1904 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ پینٹ شرٹ پہن کر امامت کرسکتے ہیں جیسے کہ ڈیوٹی پر رہنا ہوتا ہے ایک آدمی جس کی داڑھی نہیں ہے لیکن اس کا لباس کرتا پائجامہ ہے اور ایک آدمی جس کی داڑھی ہے اور اس کا لباس پینٹ شرٹ ہے تو کس کو امامت کرنا چاہیے؟ مہربانی کرکے پوری تفصیل سے بتائیں۔
2019 مناظر