• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 64410

    عنوان: پایل پہننا درست ہے یا نہیں؟

    سوال: پایل پہننا درست ہے یا نہیں؟ دسمبر میں میری شادی ہونے والی ہے ،میری منگیتریہ جاننا چاہتی ہے کہ وہ پایل (پازیب بغیر گھنگھرو ) کے پہن سکتی ہے یا نہیں؟ اس بار میں اسلامی نظریہ کیا ہے؟

    جواب نمبر: 64410

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 572-563/H=7/1437 بغیر گھنگرو والی پازیب (پائل) گھر میں بالخصوص شوہر کے سامنے بعد نکاح کے پہننے میں کچھ حرج نہیں بلکہ بلا کراہت درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند