معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 64014
جواب نمبر: 6401401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 248-248/Sd=5/1437 غیر معتاد طریقے پر کان پر جو بال آجائیں، شرعاً ان کو صاف کرنے کی گنجائش ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے کالے رنگ کے کپڑے بہت زیادہ پسند ہیں اورمیں سوائے محرم کے مہینہ کے کالے رنگ کے کپڑے پہنتا ہوں۔ اور محرم میں اس لیے پرہیز کرتا ہوں تاکہ شیعہ سے مشابہت نہ ہو جائے۔ آپ یہ فرمادیں کہ شرعی لحاظ سے اس میں کوئی قباحت تو نہیں ہے؟
2849 مناظرکیا ہم الکوحل ملی ہوئی پرفیوم کا استعمال کرسکتے ہیں؟
1182 مناظراگر چالیس دن کے اندر ناخون نہ کاٹے جائیں تو کیا گناہ ملتا ہے؟ برائے کرم کوئی حدیث ضرور بتائیں۔ اور کیا لڑکی ناخون بڑھاسکتی ہے؟ اگر کوئی شخص چالیس دن تک ناخون نہیں کاٹتا ہے تو اس کا کیا گناہ ہوگا؟ برائے کرم مجھ کو کوئی حدیث بتائیں؟ کیا کوئی لڑکی اپنے ناخون بڑھا سکتی ہے؟
2137 مناظرمیں داڑھی سے متعلق پوچھنا چاہتاہوں کہ
داڑھی کو ایک مشت ہونے کے بعد باقی بال کاٹ دینا سنت ہے یا ایک مشت ہونے کے بعد بھی
اس کو لمبا کرنا سنت ہے؟
داڑھی کے بارے میں سنت طریقہ کیا ہے؟
1315 مناظر