معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 62949
جواب نمبر: 6294931-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 232-225/L=3/1437-U محض زینت کی غرض سے پلکوں کو باریک کرانا جائز نہیں۔ حدیث شریف میں اس پر لعنت آئی ہے، لعن اللہ الواصلة ․․․ والنامصة والمتنمصة․ (شامی: ۹/ ۵۳۶)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں سند یافتہ اکاؤنٹینٹ ہوں اور قطر میں دنیا کے چار بڑے آڈٹ کمپنیوں میں سے ایک میں کام کرتاہوں ۔ میرے کچھ سوالات ہیں: (۱) مجھے شرٹ اور ٹائی پہننا پڑتاہے، کیا یہ اسلام میں جا ئز ہے؟ میں لوگوں کو ٹائی پہنے ہوئے نماز پڑھتے دیکھتاہوں۔ (۲) بحیثیت آڈیٹر مجھے انٹرسٹ انکم اور اپنے گاہکوں کے اخراجات کو چیک کرنا پڑتاہے، کیا یہ جائزامر ہے؟ (۳) میری آفس اور ہمارے گاہکوں کی جگہوں میں کچھ لڑکیا ں بھی کام کرتی ہیں اور کبھی کبھار ان کے ساتھ بھی معاملہ پڑتاہے، کیا اس کی اجازت ہے؟
میرا سوال یہ ہے کہ اگر ایسی جرسی جو آدھی رانوں تک پہنچتی ہو اگر ایسی جرسی عورت نے پہنی ہوئی ہو اور پائجامہ بھی پہنا ہوجو تنگ نہ ہو بلکہ ڈھیلا ہو، اب اگر عورت بڑی چادر لے کر نماز پڑھنا چاہے تو پڑھ سکتی ہے یا ایسے کپڑوں میں نماز نہیں ہوتی؟ (۲) نماز میں بڑی چادر جب لیں تو کیا عورت کے ہاتھ نظر آنے ضروری ہیں یا نہیں ،کیوں کہ جب چادر لی جاتی ہے تو عموماً نماز میں ہاتھ نظر نہیں آتے بلکہ چادر میں چھپ جاتے ہیں تو کیا ایسی صورت میں نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟ دعا میں یاد رکھیں۔
293 مناظركیا كسی كے لیے سونے یا چاندی كا تاج پہننا درست ہے؟
874 مناظرمیرے
ایک رشتہ دار کے لڑکے کی اگلے ماہ شادی ہورہی ہے او رقریبی تعلقات کی وجہ سے میں
اس کو سونے کی ایک انگوٹھی تحفہ میں دینا چاہتاہوں۔برائے کرم مجھ کو مشورہ دیں کہ
کیا سونے کی انگوٹھی اسلام میں جائز ہے یا نہیں؟ او رمجھ کو یہ بھی بتائیں کہ لینے
والا شخص اس تحفہ کو قبول کرسکتاہے یا نہیں؟اگر یہ قبول کیا جاسکتا ہے تو برائے
کرم مجھ کو حدیث سے حوالہ عنایت فرماویں۔