• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 601354

    عنوان:

    بیلٹ والی شلوار پہننا كیسا ہے؟

    سوال:

    کیا فرماتے ہیں علمائے شرع مسئلئہ ذیل کے بارے میں کہ عورتوں کو بیلٹ والی شلوار جو کہ آج کل رائج ہے اسکا پہننا جائز ہے یا نہیں ازراہ کرم جواب مرحمت فرماکر شکرگزار فرمائیں..

    جواب نمبر: 601354

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 278-192/SN=04/1442

     اگر یہ شلوار ساتر اور ڈھیلی ڈھالی ہو نیز یہ کسی مذہب یا کسی خاص گمراہ فرقے کا شعار نہ ہو تو مسلمان عورتیں بھی ایسی شلوار پہن سکتی ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند