معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 5955
آج کل چل رہے سر پر نقلی بال اگانے اور چپکانے کے بارے میں مسئلہ کیاہے؟ کیا انسان کے بال انسان سر میں لگواسکتا ہے؟
آج کل چل رہے سر پر نقلی بال اگانے اور چپکانے کے بارے میں مسئلہ کیاہے؟ کیا انسان کے بال انسان سر میں لگواسکتا ہے؟
جواب نمبر: 5955
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 951=1107/ ب
اپنے سر میں بال کا چپکانا اور انسان کے بال کو اپنے سر میں لگانا شرعاً جائز نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند