معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 58867
جواب نمبر: 5886701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 564-560/B=7/1436-U
”چین اسٹون“ اور ”پکھراج“ یہ کون سا پتھر ہوتا ہے کس نظریہ اور کس عقیدہ کے پیش نظر آپ اسے پہننا چاہتے ہیں، ان پتھروں میں کیا خصوصیات واثرات سمجھ کر پہننا چاہتے ہیں؟ تحریر فرمائیں اس کے بعد جواب تحریر کیا جائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
داڑھی کے بارے میں سنت طریقہ کیا ہے؟
2228 مناظرکیاانگوٹھی کے اندر پتھر جڑوا کر پہننے کی اسلام اجاز ت دیتا ہے؟ مثا ل کے طور پر کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ فیروزا پتھر یا جوپیٹر انگوٹھی یا گلے کے ہار میں پہننے سے میں ترقی کروں گا؟ میں نے دو پھر کے نام لکھاہے ، پتھر اور بھی ہوں گے۔کیا اسلام اس بات کی اجازت دیتاہے ایسا کیا جائے؟
3361 مناظر