معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 58509
جواب نمبر: 5850901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 511-507/B=6/1436-U
جی ہاں کرتا پہننا سنت ہے، لمبائی کے بارے میں مختلف روایات آئی ہیں، لیکن زیادہ روایت سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ آپ نصف ساق (پنڈلی) تک لمبا کرتا پہنتے تھے۔ پاجامہ اگرچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پہننا ثابت نہیں، لیکن اس کا پسند فرمانا ثابت ہے، لہٰذا باجامہ پہننا بھی سنت ہوگا،آپ کا پسندیدہ لباس ہے، اسی لیے صحابہٴ کرام پاجامہ پہنتے تھے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر کسی شخص نے اپنی داڑھی کو سیٹ کرایا اور اپنی داڑھی کو ایک مشت سے زیادہ بڑھنے نہیں دیتاہے تو اگر وہ ایک امام ہے تو کیا ہماری نماز قبول ہوگی یا نہیں ہوگی یا مکروہ ہوگی؟(۲)مردوں اور عورتوں کا شرعی لباس کیا ہے؟
2854 مناظرکیا ایک مٹھی سے کم کرکے داڑھی کتروانا یا منڈانا گناہ کبیرہ ہے؟ کیا ایک مٹھی تک داڑھی رکھنا واجب ہے؟ داڑھی منڈھا یا ایک مٹھی سے کم کرکے کتروانے والے کی اذان او راقامت کا کیا حکم ہے؟ ان کی اقتداء میں نماز تراویح پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
2810 مناظرمیں پیلے پوکھراج کی ایک انگوٹھی پہننا چاہتا ہوں۔ کیا اسلام میں یہ درست ہے؟
1894 مناظرسنت مردوں کے لیے مخصوص ہے یا عورتوں کے بھی ہے؟ مثلا سرمہ، خوشبو، مسواک وغیرہ؟
5978 مناظراسلام
میں مونچھ کا کیا حکم ہے؟ میں اس کے بارے میں پریشان ہوں۔ کیا مونچھ مکمل طور پر
صاف کی جانی چاہیے یا صرف چھوٹی کی جانی چاہیے؟ ہمارے علاقہ کے ایک عالم کی بہت
لمبی مونچھ ہے اوپر کے ہونٹ کے دونوں کناروں کی جانب۔اورانھوں نے کہا کہ وہ حضرت
عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی سنت پرعمل کررہے ہیں جو کہ اپنی مونچھ کے بال ہونٹ کے
قریب کھینچا کرتے تھے جب وہ گہری سوچ میں ہوتے تھے کسی چیز کے بارے میں اور اس سے یہ
بات نکالی گئی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ ہونٹ کے دونوں طرف بال رکھتے
تھے۔ کیا صحیح ہے؟اس بارے میں ہمارے ماضی کے متقی لوگوں کا کیا عمل تھا جیسے محمود
حسن، انور شاہ کشمیری، اشرف علی تھانوی رحمہم اللہ؟ برائے کرم مجھے بہترین حکم
پانے میں مدد کریں ۔ نیز اس کی تائید میں کچھ گرافک بھی بھیجیں تاکہ یہ مسئلہ بہترین
طریقہ پر سمجھا جاسکے۔