معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 57475
جواب نمبر: 5747501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 304-301/B=4/1436-U جی ہاں مرد کے لیے انگوٹھی پہننا جائز ہے مگر صرف چاندی کی وہ بھی ساڑھے چار ماشہ سے کم وزن کی ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
داڑھی کاٹنا کیسا ہے، قرآن و حدیث کی روشنی میں رہنمائی فرماویں؟ نیز اپنے والد صاحب کو کیسے سمجھایا جائے (وہ کہتے ہیں لکھا ہوا دکھاؤ کہ داڑھی کاٹنا حرام ہے)۔
5550 مناظربچپن میں ختنہ نہیں ہوا، بالغ ہونے كے بعد مختون معلوم ہوتا ہے كیا حكم ہے
6864 مناظراسلامی لباس کیسا ہونا چاہیے؟ اوریہ پینٹ شرٹ پہننے کی اجازت اسلام دیتا ہے یانہیں؟کیا ڈاکٹر ذاکر نائک جوکہ اسلامی اسکالر ہے وہ تو ہروقت پینٹ شرٹ ٹائی پہنتا ہے اوروہ کہتا ہے کہ یہ اسلام میں جائز ہے۔ رہنمائی فرماویں۔
4537 مناظرایک مشت سے کم داڑھی رکھنا
11865 مناظربھویں بنانا تغیر لخلق اللہ ہے تو کیاسفید بالوں کو خضاب لگانا تغیر نہیں؟
9845 مناظر