• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 56483

    عنوان: کیا مہدی کو پیروں پہ نہیں لگانی چاہئے؟ کیوں کہ ہمارے حضور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم داڑھی مبارک پہ لگاتے تھے؟

    سوال: کیا مہدی کو پیروں پہ نہیں لگانی چاہئے؟ کیوں کہ ہمارے حضور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم داڑھی مبارک پہ لگاتے تھے؟

    جواب نمبر: 56483

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 48-69/L=1/1436-U جی ہاں! مرد یا بچے کو ہاتھ یا پیر پر مہدی نہیں لگانی چاہیے، عورت کے لیے جائزہے۔ ”قال في الہندیة: ولا ینبغي أن یخضب یدي الصبي الذکر ورجلہ إلا عند الحاجة ویجوز ذلک للنساء“ (الہندیة: ۵/۳۵۹)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند