• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 53477

    عنوان: کیا اسلام میں عورتوں کو بھی سونا پہننا حرام ہے؟

    سوال: کیا اسلام میں عورتوں کو بھی سونا پہننا حرام ہے؟

    جواب نمبر: 53477

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1133-922/H=9/1435-U حرام نہیں بلکہ حدودِ شرعیہ میں رہتے ہوئے عورتوں کو سونے کا بھی زیور پہننے کی اجازت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند